ڈاکٹر احمد علی برقی اعظمی کی کچھ فی البدیہہ غزلیں

ڈاکٹر احمد علی برقی اعظمی کی کچھ فی البدیہہ غزلیں

ڈاکٹر احمد علی برقی اعظمی کی کچھ فی البدیہہ غزلیں

سخنداں عالمی ادبی فورم کے مصرعہ طرح ’’ ہم پر تمھاری چاہ کا الزام ہی تو ہے‘‘ پر میری کاوشاحمد علی برقی اعظمیآئے گا لوٹ کر وہ ابھی شام ہی تو ہےبھیجا ہے جو وہ پیار کا پیغام ہی تو ہے…

دیا کے ۵۶ ویں آن لاین فی البدیہہ طرحی مشاعرے کے لئے میری کاوش احمد علی برقی اعظمی فریب اس نے دیا جس کا کام چھلنا تھا اکیلا چھوڑ دیا جس کو ساتھ چلنا تھا مرے نصیب میں لکھی تھی…

دیا ادبی فورم کے ۱۶۰ ویں آن لاین فی االبدیہہ مشاعرے کے لئے میری طبع آزمائی احمد علی برقی اعظمی مجھے اب اور مَت ستاؤ تم لوٹ کر یوں ابھی نہ جاؤ تم کہہ رہے ہو چلا کے تیرِ نظر…

ایک زمین کئی شاعرمظفر احمد مظفر ( لندن) عبد اللہ خالد ( دہلی ) وقار برکاتی ظاہری ( کانپور) احمد علی برقی اعظمی (دہلی )طرحی غزل*برگِ خِزاں تھا حِیطٙہءِ صرصر میں آ گیااُڑتا ہوا میں دٙستِ ستمگر میں آ گیا…

بشکریہ : اردو ادبطرحی مشاعرہ ستمبر ۲۰۱۸مصرعہ طرح : دستک دئے بغیر مرے گھر میں آگیا-عبداللہ خالدطرحی غزلڈاکٹر احمد علی برقی اعظمی*****——******—–****——–*******——***سودائے عشق جب سے مرے سَر میں آگیااک کربِ ذات میرے مقدر میں آگیا وہ گُلعذار آتا ہے ہر…

ایک زمین کئی شاعر فانی بدایونی اور احمد علی برقی اعظمی فانی بدایونی قطرہ دریائے آشنائی ہے کیا تری شان کبریائی ہے تیری مرضی جو دیکھ پائی ہے خلش درد کی بن آئی ہے وہم کو بھی ترا نشاں نہ…

عشق نگراردو شاعری کے ۴۱ ویں عالمی آنلاین فی البدیہہ طرحی مشاعرے کے لئے میری کاوش احمد علی برقی اعظمی جو ہوا جیسا ہوا اچھا ہوا اُس کا اب سُر تال ہے بدلا ہوا ہوگیا خود راندۂ درگاہ وہ اس…

حریم سخن کے ہفتہ وار فی البدیہہ عالمی آنلاین طرحی مشاعرے بتاریخ یکم ستمبر ۲۰۱۸ کے لئے میری طبع آزمائیاحمد علی برقی اعظمیپتہ نہ تھا یہ کہ ایسے ستائے جائیں گے’’ ہمارے خواب ہوا میں اُڑائے جائیں گے ‘‘وہ باپ…

ایک زمین کئی شاعر میر مہدی مجروح اور احمد علی برقی اعظمی میر مہدی مجروح بس کہ اک جنس رائیگاں ہوں میں جتنا ارزاں بکوں گراں ہوں میں نہ یہاں اور نہ اب وہاں ہوں میں کیا بتاؤں تمہیں جہاں…