Category غزل

Woh Bhool Gaya Mujh se BarsoN Ki Shenasaaii- A Ghazal by Ahmad Ali Barqi Azmi Recited By Syed Ayaz Mufti وہ بھول گیا مجھ سے برسوں کی شناسائی کلام : احمد علی برقی اعظمی آواز خوان : محبی سید ایاز مفتی

Woh Bhool Gaya Mujh se BarsoN Ki Shenasaaii- A Ghazal by Ahmad Ali Barqi Azmi Recited By Syed Ayaz Muftiوہ بھول گیا مجھ سے برسوں کی شناسائیکلام : احمد علی برقی اعظمیآواز خوان : محبی سید ایاز مفتی  
طرحی غزل بر مصرعہ طرح رحمت الہی برقؔ اعظمی برائے واٹس ایپ گروپ ’’ بزم سخن لندن برطانیہ‘‘مصرعہ طرح : کہنا نہ چاہیے تھا مگر کہہ دیا گیااحمد علی برقیؔ اعظمیجو فتنہ گر تھا اُس کو بشر کہہ دیا گیا’’…

بشکریہ : شعر و سخن ڈاٹ نیٹ : امیر خسرو کی ایک فارسی غزل کا اردو ترجمہ،۔۔۔ احمد علی برقی عظمی

ہے نہایت دلنشیں شعر و سخن کی پیشکشمستحق ہیں داد کے اس کے لئے سردار علیہیں کناڈا میں وہ برقی ملکِ اردو کے سفیرمرجعِ اہلِ نظر ہے جن کی اردو دوستیان کی میں خدمات کا ہوں صدق دل سے قدرداں’’…

مـرحـوم استـاد مـهـدى حـسـن , خـبـرم رسـیـده امـشـب کـه نـگـار خـواهـی آ…

[youtube ] حضرت امیر خسرو کیفارسی غزل مہدی حسن کی آواز میں اور اس کا منظوم اردو ترجمہ : مترجم احمد علی برقیاعظمی حضرت امیر خسرؔ و دہلوی کی ایک فارسی غزل کا منظوم اردو ترجمہ احمد علی برقیؔ اعظمی…

نہیں جاتی ہے کوئی رایگاں تدبیر بسم اللہ : احمد علی برقی اعظمی

غزلاحمد علی برقیؔ اعظمینہیں جاتی ہے کوئی رایگاں تدبیر بسم اللہپس ازتخریب کرتے ہیں نئی تعمیر بسم اللہلڑائے گی مری تدبیر اب تقدیر سے پنجہلکھے گا از سرِ نو کاتبِ تقدیر بسم اللہہمارا عزمِ راسخ کامیابی کی ضمانت ہےہمارے حق…