دل تو لگتا نہیں ہمارا بھی ( مصرعہ طرح افتخار راغب ) دیا ادبی فورم کے ۷۹ویں آن لائن فی البدیہہ طرحی مشاعرے کے لئے میری کاوش احمد علی برقی اعظمی

دیا ادبی فورم کے ۷۹ویں آن لائن فی البدیہہ طرحی مشاعرے کے لئے میری کاوشاحمد علی برقی اعظمیزندگی کا ہے جو سہارا بھیجیتے جی ہے اسی نے مارابھی کاش اس کی مجھے خبر ہوتیاس سے ملنے میں ہے خسارا بھی…







