عالمی ادبی فورم صبا آداب کہتی ہے کے پندرہ روزہ ۲۳ مشاعرے کے لئے میری طبع آزمائی احمد علی برقیؔ اعظمی

عالمی ادبی فورم صبا آداب کہتی ہے کے پندرہ روزہ ۲۳ مشاعرے کے لئے میری طبع آزمائیاحمد علی برقیؔ اعظمیہوگا کیا بام پہ تو جلوہ نما میرے بعدکون دیکھے گا ترا ناز و ادا میرے بعدتختۂ مشق بنانا ہے اگر…







