پتہ نہ تھا یہ کہ ایسے ستائے جائیں گے ’’ ہمارے خواب ہوا میں اُڑائے جائیں گے: احمد علی برقی اعظمی ، بشکریہ حریم سخن

حریم سخن کے ہفتہ وار فی البدیہہ عالمی آنلاین طرحی مشاعرے بتاریخ یکم ستمبر ۲۰۱۸ کے لئے میری طبع آزمائیاحمد علی برقی اعظمیپتہ نہ تھا یہ کہ ایسے ستائے جائیں گے’’ ہمارے خواب ہوا میں اُڑائے جائیں گے ‘‘وہ باپ…










