GHAZAL PASS ATE BHI NAHIN AUR BULATE BHI NAHIN-GAZALBY AHMAD ALI BARQI…

[youtube ]

[youtube ]

فرزانہ شمسی کے افسانوں کے مجموعے ”بحرِ بیکراں“ پر منظوم تاثرات احمد علی برقیؔ اعظمی ہے مرے پیشِ نظر فرزانہ شمسی کی کتاب جس میں ہے اکیس افسانوں کا دلکش انتخاب ابتدا ”مشکور“ سے ہے انتہا ہے ”پرورش“ جس کا…

ایک زمین کئی شاعر احمد ندیم قسمی اور احمد علی برقی اعظمی احمد ندیم قاسمی میں کسی شخص سے بیزار نہیں ہو سکتا ایک ذرہ بھی تو بیکار نہیں ہو سکتا اس قدر پیار ہے انساں کی خطاؤں سے مجھے…


اردو کے عروج و زوال پر ایک تاثراتی نظم کہتے ہیں آج اردو ہے اک عالمی زباں احمد علی برقیؔ اعظمی کہتے ہیں آج اردو ہے اک عالمی زباں یہ قافلہ ہے جانبِ منزل رواں دواں حضرت امیر خسرو سے…


موج غزل کے ۱۲۹ ویں عالمی آنلاین فی البدیہہ طرحی مشاعرے بعنوان میر رنگ کے لئے میری طبع آزمائی احمد علی برقی اعظمی نظر سب کی ہے بام و در کی طرف ’’ نگاہیں ہیں میری نظر کی طرف ‘‘…

طرحی غزل بر مصرعہ طرح رحمت الہی برقؔ اعظمی برائے واٹس ایپ گروپ ’’ بزم سخن لندن برطانیہ‘‘مصرعہ طرح : کہنا نہ چاہیے تھا مگر کہہ دیا گیااحمد علی برقیؔ اعظمیجو فتنہ گر تھا اُس کو بشر کہہ دیا گیا’’…

احمد علی برقی اعظمی کی غزلیہ شاعری(ایک تجزیاتی مطالعہ) سرور عالم راز سرور۱۲۲۰۔اِنڈین رَن ڈرائیو، نمبر۔۱۱۶کیرلٹن، ٹیکساس، امریکہ بخشا خدا نے برق مجھے ایسا مرتبہسایہ بھی جب پڑا تو مرا روشنی کے ساتھجب جناب رحمت الٰہی برق اعظمی صاحب نے…

تیرہویں صدی سے لے کر اب تک کہ چند شعرا کرام ایک ساتھبشکریہ جاوید مرزا و عظمت سخنپہلی قطار بائیں سے دائیں امیر خسرو ، کبیر ، محمد قلی قطب شاہ ، ولی دکنی ، آبرو شاہ مبارک ، مظہر…