ایک زمین کئی شاعر احمد ندیم قسمی اور احمد علی برقی اعظمی: بشکریہ ناظم ایک زمین کئی شاعر

ایک زمین کئی شاعر احمد ندیم قسمی اور احمد علی برقی اعظمی احمد ندیم قاسمی میں کسی شخص سے بیزار نہیں ہو سکتا ایک ذرہ بھی تو بیکار نہیں ہو سکتا اس قدر پیار ہے انساں کی خطاؤں سے مجھے…









