’’ ملیں گے تجھ سے بہرحال ، حال جو بھی ہو‘‘: نشست گاہ نظم فورم کی پندرہویں ادبی نشست کے فی البدیہہ طرحی مشاعرے بہ اعزاز بانو سید کے لئے میری طبع آزمائی احمد علی برقی اعظمی

نشست گاہ نظم فورم کی پندرہویں ادبی نشست کے فی البدیہہ طرحی مشاعرے بہ اعزاز بانو سید کے لئے میری طبع آزمائیاحمد علی برقی اعظمیہمارے بارے میں تیرا خیال جو بھی ہو’’ ملیں گے تجھ سے بہرحال ، حال جو…








