Tag filbadeeh-ghazal

نہ جانے اب ہے کہاں میرا یار ساون میں : احمد علی برقی اعظمی

موج غزل ادبی فورم کے ۶۶ ویں آن لاین عالمی طرحی مشاعرے بعنوان ساون بتاریخ ۲۲ جولائی ۷۱۰۲ کے لئے میری طبع آزمائی احمد علی برقیؔ اعظمی  نہ جانے اب ہے کہاں میرا یار ساون میں جو رشکِ گُل تھا…

کروں گا عرض مرا جو بھی مدعا ہوگا : احمد علی برقی اعظمی۔۔۔ نوشی گیلانی کے مصرعہ طرح پر بحر سخن کے ۲۶ ویں آنلاین فی البدیہہ طرحی مشاعرے کے لئے میری طبع آزمائی

بحر سخن کے ۲۶ویں آنلاین فی البدیہہ طرحی مشاعرے کے لئے میری طبع آزمائی احمد علی برقی اعظمی بتاٗؤں آپ کو پہلے سے کیوں کہ کیا ہوگا کروں گا عرض مرا جو بھی مدعا ہوگا کروں گا اپنے مسایل کا…

’’ فکر اسباب وفا درکار ہے‘‘ : نذرِ ولی دکنی ۔۔ احمد علی برقی اعظمی : قوس قزح عالمی ادبی فورم کے پہلے آن لائن فی البدیہہ طرحی مشاعرے کے لئے میری کاوش

قوس قزح عالمی ادبی فورم کے پہلے آن لائن فی البدیہہ طرحی مشاعرے کے لئے میری کاوش احمد علی برقی اعظمی مجھ کو بس اس کی رضا درکار ہے ’’ فکر اسباب وفا درکار ہے‘‘ جس میں شامل شربتِ دیدار…

’’ میری آنکھوں میں کوئی خواب نہیں ‘‘ : نذرِ جون ایلیا ۔۔ احمد علی برقی اعظمی بشکریہ ایک زمین کئی شاعرگروپ

ایک زمین کئی شاعر جون ایلیا اور احمد علی برقی اعظمی جون ایلیا اب کسی سے مرا حساب نہیں میری آنکھوں میں کوئی خواب نہیں خون کے گھونٹ پی رہا ہوں میں یہ مرا خون ہے شراب نہیں میں شرابی…

’’ بس راکھ رہ گئی ہے شرارے نہیں رہے‘‘ :انحراف ادبی فورم کے پندرہ روزہ فی البدیہہ طرحی مشاعرےمورخہ 20جولائی 2012 کے لئے میری کاوش احمد علی برقی اعظمی

انحراف ادبی فورم کے پندرہ روزہ فی البدیہہ طرحی مشاعرےمورخہ 20جولائی 2012 کے لئے میری کاوشاحمد علی برقی اعظمی پُرکیف و دلنواز نظارے نہیں رہےلمحات ساتھ تھے جو گزارے نہیں رہے کاشانۂ حیات مرا کب کا جل گیا’’ بس راکھ…

خانۂ دل کا باب ہیں آنکھیں : احمد علی برقی اعظمی۔عشق نگر اردو شاعری کے ۳۳ ویں عالمی فی البدیہہ طرحی مشاعرے کے لئے میری کاوش

عشق نگر اردو شاعری کے  ۳۳ ویں عالمی فی البدیہہ طرحی مشاعرے  کے لئے میری کاوش احمد علی برقی اعظمی خانۂ دل کا باب ہیں آنکھیں روح حسن و شباب ہیں آنکھیں ہیں یہ مشاطۂ عروس حیات حُسن کی آب…

’’ ہردن کو عید جان گلےسے لگا کرو‘‘ :نذرِ تاجدار کشور شعروسخن ولی دکنی: احمد علی برقی اعظمی

نذرِ تاجدار کشور شعروسخن ولی دکنی: احمد علی برقی اعظمی ’’ ہردن کو عید جان گلےسے لگا کرو‘‘ دیا ادبی فورم کے ۹۹ویں عالمی آنلائن فی البدیہہ طرحی مشاعرے کے لئے میری کاوشاحمد علی برقی اعظمیجس حال میں ہو شکر…

’’ جو بھولنا تھا مجھ کو وہی یاد رہ گیا ‘‘:ہفت روزہ فیس بک ٹائمز انٹرنیشنل کے ۴۷ وین عالمی آنلاین فی البدیہہ طرحی مشاعرے بیاد داغ دہلوی کے لئے میری طبع آزمائی: احمد علی برقی اعظمی

ہفت روزہ فیس بک ٹائمز انٹرنیشنل کے ۴۷ وین عالمی آنلاین مشاعری بیاد داغ دہلوی کے لئے میری طبع آزمائی احمد علی برقی اعظمی میں اُس سے مِل کے خانماں برباد رہ گیا قسمت میں میری نالہ و فریاد رہ…