جارہے ہیں آپ تو پھر مسکراتے جائیے : احمد علی برقی اعظمی ۔۔۔ موجِ سخن کے ۲۰۰ ویں عالمی آنلائن فی البدیہہ طرحی مشاعرے بیاد جشنِ جون ایلیا بتاریخ ۱۹ اگست ۲۰۱۷ کے لئ میری طبع آزمائی

موجِ سخن کے ۲۰۰ویں عالمی آنلائن فی البدیہہ طرحی مشاعرے بیاد جشنِ جون ایلیا بتاریخ ۱۹ اگست ۲۰۱۷ کے لئ میری طبع آزمائیجارہے ہیں آپ تو پھر مسکراتے جائیے’’ اپنی یادوں کا سرو ساماں جلاتے جائیے ‘‘خانۂ دل جس میں…









