چاندنی جگمگاتی رہی رات بھر بیاد و نذرِ مخدوم محی الدین دو غزلیں ( انھیں کی زمین میں) : احمد علی برقی اعظمی





ایک زمین کئی شاعرانور مسعود اور احمد علی برقی اعظمی اور شہناز شازیانور مسعودپجیرو بھی کھڑی ھے اب تو ان کی کار کے پیچھےعظیم الشان بنگلہ بھی ھے سبزہ زار کے پیچھے کہاں جچتی ھے دیسی گھاس اب گھوڑوں کی…

ہفت روزہ فیس بُک ٹائمز انٹرنیشنل کے ۵۲ ویں عالمی آنلاین فی البدیہہ طرحی مشاعرے کے لئے میری طبع آزمائیاحمد علی برقی اعظمیمجھ سے مِلا وہ غمزہ و ناز و ادا کے ساتھلیکن نہ نبھ سکی مری اُس دلربا کے…



موج سخن کے ۴۳ ویں عالمی آنلاین فی البدیہہ طرحی مشاعرے کے لئے میری کاوش احمد علی برقی اعظمی عبور کرنا ہے جو وہ ندی نہیں آئی’’ چلے چلو کہ وہ منزل ابھی نہیں آئی‘‘ جو پہلے میری روش تھی…


احمد فراز کے یوم وفات کی مناسبت سے ان کی زمین میں لکھی گئیں تین فی البدیہہ غزلیں بعنوان خراج عقیدت ایک زمین کئی شاعر احمد فراز اور احمد علی برقی اعظمی احمد فراز اب کے تجدیدِ وفا کا نہیں…