ایک زمین کئی شاعر ناصر کاظمی اور احمد علی برقی اعظمی : بشکریہ ناظم ایک زمین کئی شاعر جناب عمر جاوید خان

ایک زمین کئی شاعر ناصر کاظمی اور احمد علی برقی اعظمی ناصر کاظمی مسلسل بے کلی دل کو رہی ہے مگر جینے کی صورت تو رہی ہے میں کیوں پھرتا ہوں تنہا مارا مارا یہ بستی چین سے کیوں سو…










