میں اپنے پاس بیٹھا رہ گیا ہوں: فی البدیہہ طرحی غزل بر مصرعہ طرح اقبال کوثر: احمد علی برقی اعظمی

جدید ادبی تنقیدی فورم کے پندرہ روزہ فی البدیہہ طرحی مشاعرے بتاریخ ۲۹ جون ۲۰۱۲ کے لئے میری کاوشاحمد علی برقی اعظمی بجا تھا پہلے بے جا رہ گیا ہوںنہیں تھا ایسا جیسا رہ گیا ہوں میرا سایہ ہی میرا…










