دل پکارے ہی چلا جاتا ہے جاناں جاناں : نذرِ احمد فراز مرحوم ۔۔۔ احمد علی برقی اعظمی ۔۔۔ بشکریہ ایک زمین کئی شاعر، ایک اور انیک اور اردو کلاسک گروپ۔۔۔ احمد فراز کے یوم وفات کی مناسبت سے ان کی زمین میں لکھی گئیں تین فی البدیہہ غزلیں بعنوان خراج عقیدت

احمد فراز کے یوم وفات کی مناسبت سے ان کی زمین میں لکھی گئیں تین فی البدیہہ غزلیں بعنوان خراج عقیدت ایک زمین کئی شاعر احمد فراز اور احمد علی برقی اعظمی احمد فراز اب کے تجدیدِ وفا کا نہیں…

برقی اعظمی کی روح سخن بقلم : انور خواجہ ریزیڈنٹ ایڈیٹر اردو لنک یو ایس اے ( امریکا)

برقی اعظمی کی روح سخن بقلم : انور خواجہ ریزیڈنٹ ایڈیٹر اردو لنک یو ایس اے ( امریکا) ڈاکٹر احمد علی برقیؔ اعظمی جیسے قادر الکلام شاعر کے مجموعۂ شاعری ’’روحِ سخن ‘‘ کے بارے میں اپنے تاثرات بیان کرتے…

یاد رفتگاں : یوم وصال آج ہے احمد فرازؔ کا یوم وفات : ۲۵ اگست۲۰۰۸ احمد علی برقیؔ اعظمی

یاد رفتگاں : یوم وصال آج ہے احمد فرازؔ کایوم وفات : ۲۵ اگست۲۰۰۸احمد علی برقیؔ اعظمییومِ وصال آج ہے احمد فرازؔ کاجن کے ہے معترف یہ جہاں امتیاز کاسن دوہزار آٹھ سے وہ ہم سے دور ہیںجن کا سخن…

یاد رفتگاں: عہدِ حاضر کے ممتاز اور بیدار مغز صحافی کلدیپ نیر کے سانحۂ ارتحال پر منظوم تاثرات تاریخ وفات : ۲۳ اگست ۲۰۱۸ احمد علی برقی ؔ اعظمی

یاد رفتگاں: عہدِ حاضر کے ممتاز اور بیدار مغز صحافی کلدیپ نیر کے سانحۂ ارتحال پر منظوم تاثرات تاریخ وفات : ۲۳ اگست ۲۰۱۸  احمد علی برقی ؔ اعظمی شخصیت کلدیپ نیر کی تھی اک تاریخ ساز رہتی دنیا تک…

Urdu aur Taj Mahal آج حقانی کے دل ہیں روبرو دلنشیں ہے ان کی ادبی گفتگو ki ye dono Nishaniyan nafrat ke nishane par …

آج حقانی کے دل ہیں روبرودلنشیں ہے ان کی ادبی گفتگوآگرا ہے جن کا آبائی وطنگلشنِ اردو کی ہیں وہ آبروکہتے ہیں دل تاج محلی سب انہیںہیں جو میرے ایک یارِ نیکخوہیں وہ برقی شاعرِ ہردلعزیزذکر جن کا ہر طرف…

جارہے ہیں آپ تو پھر مسکراتے جائیے : احمد علی برقی اعظمی ۔۔۔ موجِ سخن کے ۲۰۰ ویں عالمی آنلائن فی البدیہہ طرحی مشاعرے بیاد جشنِ جون ایلیا بتاریخ ۱۹ اگست ۲۰۱۷ کے لئ میری طبع آزمائی

موجِ سخن کے ۲۰۰ویں عالمی آنلائن فی البدیہہ طرحی مشاعرے بیاد جشنِ جون ایلیا بتاریخ ۱۹ اگست ۲۰۱۷ کے لئ میری طبع آزمائیجارہے ہیں آپ تو پھر مسکراتے جائیے’’ اپنی یادوں کا سرو ساماں جلاتے جائیے ‘‘خانۂ دل جس میں…