فانی بدایونی کی زمین میں ایک غزل : احمد علی برقی اعظمی ۔۔۔ بشکریہ ایک زمین کئی شاعر

ایک زمین کئی شاعر فانی بدایونی اور احمد علی برقی اعظمی فانی بدایونی قطرہ دریائے آشنائی ہے کیا تری شان کبریائی ہے تیری مرضی جو دیکھ پائی ہے خلش درد کی بن آئی ہے وہم کو بھی ترا نشاں نہ…










