تونے جس بات پہ کہرام بچا رکھا ہے ۔ ۲۶ ویں عبدالستار مفتی میموریل آن لائن فی البدیہہ طرحی مشاعرے کے لئے میری دوسری کاوش احمد علی برقی اعظمی

۲۶ویں عبدالستار مفتی میموریل آن لائن فی البدیہہ طرحی مشاعرے کے لئے میری دوسری کاوشاحمد علی برقی اعظمیجس نے کہرام زمانے میں مچا رکھا ہےنگہہِ ناز میں وہ تیر قضا رکھا ہےجس سے روشن ہے مری شمعِ شبستانِ حیاتتیری الفت…









