کورو نا کی تباہ کاریوں کے کے تناظر میں ایک موضوعاتی غزل احمد علی برقی اعظمی
کورو نا کی تباہ کاریوں کے کے تناظر میں ایک موضوعاتی غزل احمد علی برقی اعظمی شہر و دیہات و بستیاں خاموش ہرطرف بند کھڑکیاں خاموش ہے ہر اک گھر کی داستاں خاموش بچے گُم صُم ہیں اور ماں خاموش…








