برقی اعظمی

برقی اعظمی

ڈاکٹر احمد علی برقیؔ اعظمی اعظم گڑھ کے ایک ادبی خانوادے سے تعلق رکھتے ہیں۔ آپ کے والد ماجد جناب رحمت الہی برقؔ دبستان داغ دہلوی سے وابستہ تھے اور ایک باکمال استاد شاعر تھے۔ برقیؔ اعظمی ان دنوں آل آنڈیا ریڈیو میں شعبہ فارسی کے عہدے سے سبکدوش ہونے کے بعد اب بھی عارضی طور سے اسی شعبے سے وابستہ ہیں۔۔ فی البدیہہ اور موضوعاتی شاعری میں آپ کو ملکہ حاصل ہے۔ آپ کی خاص دل چسپیاں جدید سائنس اور ٹکنالوجی خصوصاً اردو کی ویب سائٹس میں ہے۔ اردو و فارسی میں یکساں قدرت رکھتے ہیں۔ ’روحِ سخن‘ اور ’محشرِ خیال‘ آپ کے مجموعہ ہائے کلام ہیں۔

دن رات گذاریں گے سرکار کی مدحت میں ۔ عبدالرحیم حزیں اعظمی کے زیرِ صدارت بزم سخنواراں کے ۲۱۷ ویں عالمی آنلاین فی البدیہہ نعتیہ طرحی مشاعرے کے لئے میری طبع آزمائی احمد علی برقی اعظمی

عبدالرحیم حزیں  اعظمی کے زیرِ صدارت بزم سخنواراں کے ۲۱۷ ویں عالمی آنلاین فی البدیہہ نعتیہ طرحی مشاعرے کے لئے میری طبع آزمائی احمد علی برقی اعظمی محبوب خدا ہیں وہ ہم جن کی ہیں امت میں ” دن رات گذاریں…

روزنامہ صدائے بنگال کے ادبی صفحے ’’ صدائے ادب ‘‘ میں مرتب :محبی نوشاد مومن اور مبصر: ایم زیڈ کنول چیف اکزیکیٹیو جگنو انٹرنیشنل لاہور کی برقی نوازی احمد علی برقی اعظمی

   روزنامہ صدائے بنگال کے ادبی صفحے  ’’ صدائے ادب ‘‘ میں مرتب :محبی نوشاد مومن اور مبصر: ایم زیڈ کنول چیف اکزیکیٹیو جگنو انٹرنیشنل لاہور کی برقی نوازی احمد علی برقی اعظمی لطف کا نوشاد مومن کے ہوں میں…

دن رات گذاریں گے سرکار کی مدحت میں ۔ عبدالرحیم حزیں اعظمی کے زیرِ صدارت بزم سخنواراں کے ۲۱۷ ویں عالمی آنلاین فی البدیہہ نعتیہ طرحی مشاعرے کے لئے میری طبع آزمائی احمد علی برقی اعظمی

عبدالرحیم حزیں  اعظمی کے زیرِ صدارت بزم سخنواراں کے ۲۱۷ ویں عالمی آنلاین فی البدیہہ نعتیہ طرحی مشاعرے کے لئے میری طبع آزمائی احمد علی برقی اعظمی محبوب خدا ہیں وہ ہم جن کی ہیں امت میں ” دن رات…

انحراف ادبی فورم کے زیر اہتمام افتخار عارف کے مصرعہ طرح پر کورونا وائرس کی تباہ کاریوں کے تناظر میں ایک فی البدیہہ طرحی غزل احمد علی برقی اعظمی

انحراف ادبی فورم کے زیر اہتمام افتخار عارف کے مصرعہ طرح پر کورونا وائرس کی تباہ کاریوں کے تناظر میں ایک فی البدیہہ طرحی غزلاحمد علی برقی اعظمیجو اپنا فرض ہے وہ بھی ادا کئے جائیںتمام خلق خدا کا بھلا…

A Topical Urdu Poetry On Corona Virus by Ahmad Ali Barqi Azmi

[youtube https://www.youtube.com/watch?v=QKDviTxgon8?clip=&clipt=EAAYAA%3D%3D] کورونا وائرس کی تباہکاریوں پر ایک موضوعاتی نظم احمد علی برقی اعظمی چین کو اپنا بنایا ایسا کورونا نے شکار ہو گیا سارے جہاں میں جس سے برپا انتشار اس کے شر سے مانگتا ہے ہر کس و…

عارف اعظمی کے شعری مجموعے ’’ جمالِ سخن ‘‘ پر منظوم تاثرات احمد علی برقی اعظمی

عارف اعظمی کے شعری مجموعے ’’ جمالِ سخن ‘‘ پر منظوم تاثرات احمد علی برقی اعظمی میرے پیشِ نظرہے جمالِ سخن روح عرضِ ہُنر ہے جمالِ سخن جس سے عارف کا حسنِ بیاں ہے عیاں مثلِ لعل و گُہر ہے…

اک نقش جاوداں ہے محبت کی زندگی : احمد علی برقی اعظمی بشکریہ سائبان ادبی گروپ

غزل اک نقش جاوداں ہے محبت کی زندگی سوہان روح ہے مجھے نفرت کی زندگی ننگِ وجود دونوں جہاں میں ہے ان کی ذات جو جی رہے ہیں بغض و عداوت کی زندگی کردار کر رہے ہیں مرا مسخ جو…

حفیظ الرحمان احسن کے مصرعہ طرح پر انحراف کے ان لائن فی البدیہہ طرحی مشاعرہ نمبر 439 مورخہ 28 فروری 2020 پر میری طبع آزمائی احمد علی برقی اعظمی

انحراف کے ان لائن فی البدیہہ طرحی مشاعرہ نمبر 439 مورخہ 28 فروری   2020  پر میری طبع آزمائی احمد علی برقی اعظمی صبر آزما بہت ہیں یہ دن انتظار کے مثلِ خزاں ہیں جھونکے نسیمِ بہار کے وہ ماجرے خیالی…