برقی اعظمی

برقی اعظمی

ڈاکٹر احمد علی برقیؔ اعظمی اعظم گڑھ کے ایک ادبی خانوادے سے تعلق رکھتے ہیں۔ آپ کے والد ماجد جناب رحمت الہی برقؔ دبستان داغ دہلوی سے وابستہ تھے اور ایک باکمال استاد شاعر تھے۔ برقیؔ اعظمی ان دنوں آل آنڈیا ریڈیو میں شعبہ فارسی کے عہدے سے سبکدوش ہونے کے بعد اب بھی عارضی طور سے اسی شعبے سے وابستہ ہیں۔۔ فی البدیہہ اور موضوعاتی شاعری میں آپ کو ملکہ حاصل ہے۔ آپ کی خاص دل چسپیاں جدید سائنس اور ٹکنالوجی خصوصاً اردو کی ویب سائٹس میں ہے۔ اردو و فارسی میں یکساں قدرت رکھتے ہیں۔ ’روحِ سخن‘ اور ’محشرِ خیال‘ آپ کے مجموعہ ہائے کلام ہیں۔

: کس طرح کروں ذکر میں محبوبِ خدا کاہفت روزہ فیس بک ٹائمز کے ۵۳ ویں خصوصی عالمی نعتیہ فی البدیہہ طرحی مشاعرے کے لئےمیری نعتِ سرورِ کائنات فخر موجودات احمد مجتبی حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم

ہفت روزہ فیس بک ٹائمز کے ۵۳ ویں خصوصی ع…