ایک زمین کئئ شاعر مظفر رزمی اور احمد علی برقی اعظمی: لمحوں نے خطا کی تھی صدیوں نے سزا پائی

ایک زمین کئئ شاعر مظفر رزمی اور احمد علی برقی اعظمی مظفر رزمی اس راز کو کیا جانیں ساحل کے تماشائی ہم ڈوب کے سمجھے ہیں دریا تری گہرائی جاگ اے مرے ہمسائے خوابوں کے تسلسل سے دیوار سے آنگن…









