دھوپ میں نکلو گھٹاؤں میں نہا کر دیکھو : ایک زمین کئی شاعر ندا فاضلی اور احمد علی برقی اعظمی ، بشکریہ ناظم ایک زمین کئی شاعر ، اردو کلاسک اور ایک اور انیک جناب عمر جاوید خان

ایک زمین کئی شاعر ندا فاضلی اور احمد علی برقی اعظمی ندا فاضلی دھوپ میں نکلو گھٹاؤں میں نہا کر دیکھو زندگی کیا ہے کتابوں کو ہٹا کر دیکھو صرف آنکھوں سے ہی دنیا نہیں دیکھی جاتی دل کی دھڑکن…









