نذرِ محترم حسنؔ چشتی : احمد علی برقی اعظمی

نذرِ محترم حسنؔ چشتی احمدعلی برقیؔ اعظمی ہیں حسنؔ ؔ چشتی یقیناًایک فخرِ روزگار بحرِ ذخارِ ادب کی ہیں وہ دُرِّ شاہوار ایسا مُشفق آج تک میں نے کہیں دیکھا نہیں اُن پہ نازل ہو ہمیشہ رحمتِ پروردگار ہیں شیکاگو…

دارالمصنفین، اعظم گڈھ کے شہرۂ آفاق ماہنامے ’’ معارف ‘‘ کے اگست ۲۰۱۴ کے شمارے میں برقی اعظمی کی روح سخن پر تبصرہبشکریہ : مدیر ماہنامہ معارف، دارالمصنفین اعظم گڈھ

احمد علی برقی اعظمی غزل ۱۔ مجھ کو حق بات سے ہر گز کوئی انکار نہیںقولِ ناحق کا میں کرتا کبھی اقرار نہیں سنگساری کا جو دستور ہے اجرا کرناپہلا پتھر وہی پھینکے جو گنہگار نہیں حیثیت اُن کی ہے…

غزلاحمد علی برقی اعظمیمجھ کو یہ دن بھی دکھایا میں تو اس قابل نہ تھابزم میں اپنی بلایا میں تو اس قابل نہ تھا کرکے مجھ کو منتخب اپنی نگاہِ ناز سےتیرِ مژگاں آزمایا میں تو اس قابل نہ تھا…