Dr. Ahmad Ali Barqi Azmi In International Directory Of Urdu Poets Of Mushtaque Darbhangvi




ڈاکٹر احمد علی برقی اعظمی : ایک تعارفنام :۔ احمد علی قلمی نام: ۔برقی اعظمی تخلص:۔ برقی ؔ تاریخ پیدائش:۔یوم شنبہ، ٢٥؍دسمبر ١٩٥٤ مقام پیدائش:۔ اعظم گڑھاردو اکادمی دہلی ایوارڈ برائے بہترین کتاب ( شعری مجموعہ روح سخن…

نذرِ شہرۂ آفاق نعت خواں امِ حبیبہ احمدعلی برقیؔ اعظمی اُمِ حبیبہ کی آواز جس میں ہے اک سوز و گُداز نعت سرائی میں ان کی زیر و بم کا ہے اعجاز برِ صغیر میں ان کی ذات سب کے…

نشست گاہ نظم فورم کی پندرہویں ادبی نشست کے فی البدیہہ طرحی مشاعرے بہ اعزاز بانو سید کے لئے میری طبع آزمائیاحمد علی برقی اعظمیہمارے بارے میں تیرا خیال جو بھی ہو’’ ملیں گے تجھ سے بہرحال ، حال جو…

عشق نگر اردو شاعری گروپ کی برقی نوازی پرمنظوم اظہار امتنان و تشکراحمد علی برقی اعظمی ، نئی دہلیمیں ہوں ممنونِ بزم، ’’ عشق نگر‘‘ہے جو بزمِ ادب ادیب نوازآج کی شام ہے جو میرے نامہے یہ میرے لئے بڑا…

عشق نگر اردو شاعری گروپ کے زیر اہتمام بتاریخ ۱۳ جولائی ۲۰۱۸ ایک سہانی شام برقی اعظمی کے نام ٹھنڈی ہوائیں ،بادل ،بارش اور برق (آسمانی بجلی جسے صاعقہ بھی کہتے ہیں )سے کون واقف نہیں ۔ٹھنڈی ہوا سردی میں…

عالمی ماہنامہ آسمان ادب جولائی ۲۰۱۸

نوشی گیلانی کے مصرعہ طرح پر ہفت روزہ فیس بُک ٹائمز کے ۴۶ ویں عالمی آنلاین فی البدیہہ طرحی مشاعرے کے لئے میری طبع آزمائی احمد علی برقی اعظمی تختۂ مشقِ ستم مجھ کو بنالے تو بھی چاہتا ہے جو ستانا…

نوشی گیلانی کے مصرعہ طرح پر ہفت روزہ فیس بُک ٹائمز کے ۴۶ ویں عالمی آنلاین فی البدیہہ طرحی مشاعرے کے لئے میری طبع آزمائی احمد علی برقی اعظمی تختۂ مشقِ ستم مجھ کو بنالے تو بھی چاہتا ہے جو…