خانۂ دل کا باب ہیں آنکھیں : احمد علی برقی اعظمی۔عشق نگر اردو شاعری کے ۳۳ ویں عالمی فی البدیہہ طرحی مشاعرے کے لئے میری کاوش

عشق نگر اردو شاعری کے  ۳۳ ویں عالمی فی البدیہہ طرحی مشاعرے  کے لئے میری کاوش احمد علی برقی اعظمی خانۂ دل کا باب ہیں آنکھیں روح حسن و شباب ہیں آنکھیں ہیں یہ مشاطۂ عروس حیات حُسن کی آب…

’’ ہردن کو عید جان گلےسے لگا کرو‘‘ :نذرِ تاجدار کشور شعروسخن ولی دکنی: احمد علی برقی اعظمی

نذرِ تاجدار کشور شعروسخن ولی دکنی: احمد علی برقی اعظمی ’’ ہردن کو عید جان گلےسے لگا کرو‘‘ دیا ادبی فورم کے ۹۹ویں عالمی آنلائن فی البدیہہ طرحی مشاعرے کے لئے میری کاوشاحمد علی برقی اعظمیجس حال میں ہو شکر…

کبیر کو نظر انداز نہیں کیا جاسکتا: غالب اکیڈمی کے ماہانہ ادبی نشست میں ڈاکٹر جی آر کنول کا اظہار خیال

کبیر کو نظر انداز نہیں کیا جاسکتاغالب اکیڈمی کے ماہانہ ادبی نشست میں ڈاکٹر جی آر کنول کا اظہار خیالگزشتہ روز غالب اکیڈمی نئی دہلی میں ایک ادبی نشست کا اہتمام کیا گیاجس کی صدارت ڈاکٹر جی آر کنول نے…

’’ جو بھولنا تھا مجھ کو وہی یاد رہ گیا ‘‘:ہفت روزہ فیس بک ٹائمز انٹرنیشنل کے ۴۷ وین عالمی آنلاین فی البدیہہ طرحی مشاعرے بیاد داغ دہلوی کے لئے میری طبع آزمائی: احمد علی برقی اعظمی

ہفت روزہ فیس بک ٹائمز انٹرنیشنل کے ۴۷ وین عالمی آنلاین مشاعری بیاد داغ دہلوی کے لئے میری طبع آزمائی احمد علی برقی اعظمی میں اُس سے مِل کے خانماں برباد رہ گیا قسمت میں میری نالہ و فریاد رہ…