ادارہ، عالمی بیسٹ اردو پوئیٹری کی جانب سے 163 واں منفرد عالمی تنقیدی پروگرام بعنوان ایک عالمی شام چار شعرا کے نام

ادارہ، عالمی بیسٹ اردو پوئیٹری کی جانب سے 163 واں منفرد عالمی تنقیدی پروگرام صدارتمحترم سیّد ایاز مفتی ہوسٹن ٹیکساس امریکہ مہمانِ خصوصی اسکرپٹ رائٹڑمحترمہ دلشاد نسیم صاحبہ لاہور نظامتمحترمہ ثمینہ ابڑو پاکستان رپورٹ محترم ڈاکٹر سراج گلاٹھوی بھارت پروگرام آرگنائزر توصیف ترنل…









