یادِ رفتگاں : بیادِ جانی واکر(جن کی آج بتاریخ ۲۹ جولائی برسی ہے)

یادِ رفتگاں : بیادِ جانی واکر(جن کی آج بتاریخ ۲۹ جولائی برسی ہے) احمد علی برقی اعظمی جانی واکر جو ہنساتے تھے کبھی اب نہیں ہیں تو رلاتے ہیں ہمیں اُن کے کردار جو ہیں وِردِ زباں اُن کی اب…









