’’ اب حالِ دل کسی کو نہ اپنا سنائیں گے ‘‘ :ہفت روزہ فیس بک ٹائمز انٹر نیشنل کے ۱۱۴ ویں عالمی آنلاین فی البدیہہ طرحی مشاعرے کی لئے میری کاوش احمد علی برقی اعظمی

ہفت روزہ فیس بک ٹائمز انٹر نیشنل کے ۱۱۴ ویں عالمی آنلاین فی البدیہہ طرحی مشاعرے کی لئے میری کاوشاحمد علی برقی اعظمیجائیں گے ہم ضرور اگر وہ بُلائیں گےجو اپنا فرض ہے وہ بخوبی نبھائیں گےجو کہہ رہے تھے…

कुछ मेरी सुनते कुछ अपनी भी सुनाते जाते : ग़ज़ल डॉ. अहमद अली बर्क़ी आज़मी کچھ مری سنتے کچھ اپنی بھی سناتے جاتے: غزل احمد علی برقی اعظمی نذر احمد فراز

ग़ज़लडॉ. अहमद अली बर्क़ी आज़मीकुछ मेरी सुनते कुछ अपनी भी सुनाते जातेवक़्ते रुखसत तो न यूँ मुझको रुलाते जातेवह सबब तरके तअल्लुक़ का बताते जातेहै जो दस्तूर ज़माने का निभाते जातेहोता देरीना मोहब्बत का अगर पासो लिहाज़वह भी मेरी ही…

ازخود : تعارفی سلسلہ :1 شخصیت : احمد علی برقیؔ اعظمی بشکریہ : ادبی گروپ کرچیاں

ازخود : تعارفی سلسلہ :1شخصیت : احمد علی برقیؔ اعظمی بشکریہ : ادبی گروپ کرچیاںکرچیاں اردو کا ہے ایسا گروپجس میں ہے عصری ادب کا انتخابہو یہ معیاری ادب کا پاسداراس کے ہوں شرمندۂ تعبیر خواباقتضائے وقت ہیں ایسے گروپکرسکیں…

میرے نادیدہ دوست عزیز مظفر احمد مظفر کے نام منسوب ایوارڈ سے سرفراز ہونے والوں کو منظوم تبریک و تہنیت :احمد علی برقی اعظمی

میرے نادیدہ دوست عزیز مظفر احمد مظفر کے نام منسوب ایوارڈ سے سرفراز ہونے والوں کو منظوم تبریک و تہنیت احمد علی برقی اعظمی ہیں مظفر میرے اک نادیدہ یار شخصیت ہے جن کی وجہہ افتخار ان سے ہےمنسوب جو…

جامعہ ملیہ اسلامیہ کے یومِ تاسیس کی مناسبت سے محبانِ جامعہ کی خدمات پر منظوم تاثرات :احمد علی برقی اعظمی

جامعہ ملیہ اسلامیہ کے یومِ تاسیس کی مناسبت سے محبانِ جامعہ کی خدمات پر منظوم تاثراتاحمد علی برقی اعظمیجامعہ ہے وہ سپہرِ علم و فن کی کہکشاںروشنی سے ہے منور جس کی اقصائے جہاںجامعہ کی تھے حکیم اجمل سدا روحِ…