یارکشائیر ادبی فورم برطانیہ کے زیر اہتمام ۱۹ واں عالمی طرح مشاعرہ بیاد رحمت الہی برق اعظمی مرحوم مصرعہ طرح : ہمارے بعد یہ رنگِ گلستاں کون دیکھے گا یارکشائیر ادبی فورم برطانیہ کے ۱۹ ویں عالمی طرحی مشاعرے کے…
رحمت الٰہی برق اعظمی تحریر: حقانی القاسمیرحمت الٰہی برق اعظمیاعظم گڑھ کے ممتاز سخن وروں میں ان کا بھی شمار ہے ۔ انہوں نے مختلف اصناف سخن میں طبع آزمائی کی۔ان کی شاعری پڑھتے ہوئے ممتاز ناقد محمد حسن عسکری…