ڈاکٹر احمد علی برقیؔ اعظمی اعظم گڑھ کے ایک ادبی خانوادے سے تعلق رکھتے ہیں۔ آپ کے والد ماجد جناب رحمت الہی برقؔ دبستان داغ دہلوی سے وابستہ تھے اور ایک باکمال استاد شاعر تھے۔ برقیؔ اعظمی ان دنوں آل آنڈیا ریڈیو میں شعبہ فارسی کے عہدے سے سبکدوش ہونے کے بعد اب بھی عارضی طور سے اسی شعبے سے وابستہ ہیں۔۔ فی البدیہہ اور موضوعاتی شاعری میں آپ کو ملکہ حاصل ہے۔ آپ کی خاص دل چسپیاں جدید سائنس اور ٹکنالوجی خصوصاً اردو کی ویب سائٹس میں ہے۔ اردو و فارسی میں یکساں قدرت رکھتے ہیں۔ ’روحِ سخن‘ اور ’محشرِ خیال‘ آپ کے مجموعہ ہائے کلام ہیں۔
خانۂ دل سے مرے اور کہاں جائیں گے آپ : احمد علی برقی اعظمی
اچانک اس نے بُلایا تو آنکھ بھر آئی :احمد علی برقی اعظمی
سکون قلب کسی کو نہیں میسر آج : احمد علی برقی اعظمی
ناز و ادا سے ہوش سبھی کے اُڑا گئے : احمد علی برقی اعظمی
درپردہ میر ا دشمنِ جاں یار ہی رہا : احمد علی برقی اعظمی
مرزا غالب کے ۲۲۰ ویں یوم تولد پر ڈاکٹر احمد علی برقی اعظمی کا مزار غالب پر منظوم خراج عقیدت
[youtube ]
شہزاد احمد کے مصرعہ طرح پر ہفت روزہ فیس بُک ٹائمز کے ۱۸ ویں آنلاین فی البدیہہ عالمی طرحی مشاعرے کے لئے میری طبع آزمائی
گوگل کا خوبصورت ڈوڈل سے مرزا غالب کو ان کے ۲۲۰ ویں یوم تولد پر خراج تحسین : احمد علی برقی اعظمی Google Paying Tribute To Mirza Ghalib On His 220th Bith Anniversary
An Evening in Kirori Mal College Delhi University With Ahmad Ali Barqi Azmiکروڑی مل کالج دہلی میں ایک شام برقی اعظمی کے نام
[youtube ]