ڈاکٹر احمد علی برقیؔ اعظمی اعظم گڑھ کے ایک ادبی خانوادے سے تعلق رکھتے ہیں۔ آپ کے والد ماجد جناب رحمت الہی برقؔ دبستان داغ دہلوی سے وابستہ تھے اور ایک باکمال استاد شاعر تھے۔ برقیؔ اعظمی ان دنوں آل آنڈیا ریڈیو میں شعبہ فارسی کے عہدے سے سبکدوش ہونے کے بعد اب بھی عارضی طور سے اسی شعبے سے وابستہ ہیں۔۔ فی البدیہہ اور موضوعاتی شاعری میں آپ کو ملکہ حاصل ہے۔ آپ کی خاص دل چسپیاں جدید سائنس اور ٹکنالوجی خصوصاً اردو کی ویب سائٹس میں ہے۔ اردو و فارسی میں یکساں قدرت رکھتے ہیں۔ ’روحِ سخن‘ اور ’محشرِ خیال‘ آپ کے مجموعہ ہائے کلام ہیں۔
ہر طرف حشر اک بپا دیکھا : احمد علی برقی اعظمی
کرتے ہیں بات گردشِ لیل و نہار کی : احمد علی برقی اعظمی
حالت میں کیا بتاؤں دلِ بیقرار کی : احمد علی برقی اعظمی
جب بھی لکھنا ہو تمہیں حرفِ حقیقت لکھنا : احمد علی برقی اعظمی
بولا وہ مجھ سے کرتا نہیں تجھ سے پیار ،چُپ : احمد علی برقی اعظمی
GHAZAL PASS ATE BHI NAHIN AUR BULATE BHI NAHIN-GAZALBY AHMAD ALI BARQI…
[youtube ]
Poetic Compliment Of Ahmad Ali Barqi Azmi On First Jhaanki Of Aakashvani In Republic Day Function Of India
Poetic Compliment Of Ahmad Ali Barqi Az…