ڈاکٹر احمد علی برقیؔ اعظمی اعظم گڑھ کے ایک ادبی خانوادے سے تعلق رکھتے ہیں۔ آپ کے والد ماجد جناب رحمت الہی برقؔ دبستان داغ دہلوی سے وابستہ تھے اور ایک باکمال استاد شاعر تھے۔ برقیؔ اعظمی ان دنوں آل آنڈیا ریڈیو میں شعبہ فارسی کے عہدے سے سبکدوش ہونے کے بعد اب بھی عارضی طور سے اسی شعبے سے وابستہ ہیں۔۔ فی البدیہہ اور موضوعاتی شاعری میں آپ کو ملکہ حاصل ہے۔ آپ کی خاص دل چسپیاں جدید سائنس اور ٹکنالوجی خصوصاً اردو کی ویب سائٹس میں ہے۔ اردو و فارسی میں یکساں قدرت رکھتے ہیں۔ ’روحِ سخن‘ اور ’محشرِ خیال‘ آپ کے مجموعہ ہائے کلام ہیں۔
پردہ رخِ روشن سے ہٹا کیوں نہیں دیتے : احمد علی برقی اعظمی
ادارہ,عالمی بیسٹ اردو پوئٹری کے ججز پینل کی جانب سے ڈاکٹر احمد علی برقی اعظمی کو مولانا الطاف حُسین حالی ایوارڈ بشکریہ : روزنامہ لازوال جموں ایڈیشن بھارت
روزنامہ لازوال جموں ایڈیشن بھارت http…
عالمی بیسٹ اردو پوئٹری کی جانب سے احمد علی برقیؔ اعظمی کو مولانا الطاف حسین حالی ایوارڈ
رپورٹ: ڈاکٹر ارشاد خان (ادارہ عالمی بی…
ادارہ، عالمی بیسٹ اردو پوئیٹری (ساحر لدھیانوی ایوارڈ)
[youtube ]
ادارہ,عالمی بیسٹ اردو پوئٹری کے ججز پینل کی جانب سے ڈاکٹر احمد علی برقی اعظمی کو مولانا الطاف حُسین حالی ایوارڈ
ادارہ عالمی بیسٹ اردو پوئٹری کے ججز پین…
ادارہ,عالمی بیسٹ اردو پوئیٹری???? کی جانب سے ایک اور منفرد پروگرام پیش کرتے ہیں پروگرام بعنوان ” دُکھ
ادارہ,عالمی بیسٹ اردو پوئیٹری کی جانب س…