ڈاکٹر احمد علی برقیؔ اعظمی اعظم گڑھ کے ایک ادبی خانوادے سے تعلق رکھتے ہیں۔ آپ کے والد ماجد جناب رحمت الہی برقؔ دبستان داغ دہلوی سے وابستہ تھے اور ایک باکمال استاد شاعر تھے۔ برقیؔ اعظمی ان دنوں آل آنڈیا ریڈیو میں شعبہ فارسی کے عہدے سے سبکدوش ہونے کے بعد اب بھی عارضی طور سے اسی شعبے سے وابستہ ہیں۔۔ فی البدیہہ اور موضوعاتی شاعری میں آپ کو ملکہ حاصل ہے۔ آپ کی خاص دل چسپیاں جدید سائنس اور ٹکنالوجی خصوصاً اردو کی ویب سائٹس میں ہے۔ اردو و فارسی میں یکساں قدرت رکھتے ہیں۔ ’روحِ سخن‘ اور ’محشرِ خیال‘ آپ کے مجموعہ ہائے کلام ہیں۔
ایک موضوعاتی نظم : کیوں منائیں نہ ہم عالمی یومِ زن ڈاکٹر احمد علی برقیؔ اعظمی
ایک موضوعاتی نظم : کیوں منائیں نہ ہم عا…
اک نقش جاوداں ہے محبت کی زندگی : احمد علی برقی اعظمی
وہی ہوا تھی چراغوں کو پھر جلاتے کیا : نذر ممتاز راشد۔ احمد علی برقی اعظمی
ان کی ہر اک ادا سمجھتے ہیں : احمد علی برقی اعظمی
Akhtar Hasan Memorial Public Welfare Society Presents An Interview Of Dr…
[youtube ]
Adab Nama
Adab Nama: ارئین کے شوق کے مدِ نظر ادب …
سفر میرا تعاقب کررہا ہے : نذرِ پروین شاکر ۔ احمد علی برقی اعظمی
Ahmad Ali Barqi Azmi in Mahfile Sher – O – Sukhan
[youtube ]
Ghalib Academy New Delhi MeiN Noor Amrohvi ka Izhar e Khayal
[youtube ]