ڈاکٹر احمد علی برقیؔ اعظمی اعظم گڑھ کے ایک ادبی خانوادے سے تعلق رکھتے ہیں۔ آپ کے والد ماجد جناب رحمت الہی برقؔ دبستان داغ دہلوی سے وابستہ تھے اور ایک باکمال استاد شاعر تھے۔ برقیؔ اعظمی ان دنوں آل آنڈیا ریڈیو میں شعبہ فارسی کے عہدے سے سبکدوش ہونے کے بعد اب بھی عارضی طور سے اسی شعبے سے وابستہ ہیں۔۔ فی البدیہہ اور موضوعاتی شاعری میں آپ کو ملکہ حاصل ہے۔ آپ کی خاص دل چسپیاں جدید سائنس اور ٹکنالوجی خصوصاً اردو کی ویب سائٹس میں ہے۔ اردو و فارسی میں یکساں قدرت رکھتے ہیں۔ ’روحِ سخن‘ اور ’محشرِ خیال‘ آپ کے مجموعہ ہائے کلام ہیں۔
دیا کے ۴۷ وین آن لائن فی البدیہہ مشاعرے کے لئے میری طرحی غزل احمد علی برقی اعظمی
دیا کے ۴۷ وین آن لائن فی البد…
KHANAH E DIL KA BAAB HAIN AANKHEIN خانۂ دل کا باب ھیں آنکھیں : احمد علی برقی اعظمی .
ماہِ رمضان گناہوں کو مِٹا دیتا ہے : احمد علی برقی اعظمی
ماہِ رمضان گناہوں کو مِٹا دیتا ہے احمد …
حمد خدائے بزرگ و برتر :احمد علی برقیؔ اعظمی
حمد خدائے بزرگ و برتر احمد علی برقیؔ اع…
ڈاکٹر احمد علی برقی اعظمی کی شاعری : بشکریہ پنجند ڈاٹ کام
ڈاکٹر احمد علی برقی اعظمی کی شاعری : بش…
ڈاکٹر احمد علی برقی اعظمی کی شاعری : بشکریہ پنجنود ڈاٹ کام
http://www.punjnud.com/PageList.aspx?BookID=11890&BookTitle=Barqi%20Azmi%20Ki%20Urdu%20Shairi ڈاکٹر احمد علی برقی اعظمی کی شاعری : بشکریہ پنجنود ڈاٹ کام
مضامیں ڈاٹ کام: منظوم تاثرات احمد علی برقی اعظمی
مضامیں ڈاٹ کام: منظوم تاثرات احمد علی ب…
ڈاکٹر احمدعلی برقی اعظمی کی موضوعاتی شاعری :ڈاکٹر غلام شبیر رانا: بشکریہ : مضامین ڈاٹ کام
ڈاکٹر احمدعلی برقی اعظمی کی موضوعاتی شاعری :ڈاکٹر غلام شبیر رانا: بشکریہ : مضامین ڈاٹ کام
دیا ادبی گروپ کے ۲۴۹ ویں عالمی آنلاین فی البدیہہ طرحی مشاعرے کے لئے میری کاوش احمد علی برقی اعظمی
دیا ادبی گروپ کے ۲۴۹ ویں عالمی آنلاین ف…