ڈاکٹر احمد علی برقیؔ اعظمی اعظم گڑھ کے ایک ادبی خانوادے سے تعلق رکھتے ہیں۔ آپ کے والد ماجد جناب رحمت الہی برقؔ دبستان داغ دہلوی سے وابستہ تھے اور ایک باکمال استاد شاعر تھے۔ برقیؔ اعظمی ان دنوں آل آنڈیا ریڈیو میں شعبہ فارسی کے عہدے سے سبکدوش ہونے کے بعد اب بھی عارضی طور سے اسی شعبے سے وابستہ ہیں۔۔ فی البدیہہ اور موضوعاتی شاعری میں آپ کو ملکہ حاصل ہے۔ آپ کی خاص دل چسپیاں جدید سائنس اور ٹکنالوجی خصوصاً اردو کی ویب سائٹس میں ہے۔ اردو و فارسی میں یکساں قدرت رکھتے ہیں۔ ’روحِ سخن‘ اور ’محشرِ خیال‘ آپ کے مجموعہ ہائے کلام ہیں۔
Ahmad Ali Barqi Azmi On flicr.com
احمد علی برقی اعظمی : ایک منظوم تعارف
میرا انٹرنیٹ سے ہے اہلِ نظر سے رابطہ: احمد علی برقی اعظمی ایک منظوم تعارف
شاعر خوش فکر و خوش گفتار برقی اعظمی : بقلم عارف حسن کاظمی
نذرَ ادب و ادیب نواز عمر جاوید خان (ناظم اردو کلاسک و ایک اور انیک ایک زمین کئی شاعر اور ایک زمین کئی شاعر گروپ) : احمد علی برقی اعظمی
نذرَ ادب و ادیب نواز عمر جاوید خان (ناظ…
جو عمر میں ہوں بزرگ تم سے تم اُن کو جُھک کر سلام کرنا: احمد علی برقی اعظمی
بزمِ سخنوراں کے ۷۱ ویں عالمی …
کیا غم ہے جس کو چھپا رہے ہو: نذرِ کیفی اعظمی نتیجہ فکر احمد علی برقی اعظمی
دیا ادبی گروپ کے عالمی آنلاین فی البدیہ…
جس کو دیکھو ہے وہی آج پریشانی میں : احمد علی برقی اعظمی
Amir Khusro utsav Mathura-National Seminar on Hazrat Amir Khusro r.a. held on 25th February 2018 in District Mathura conducted by Akhtar Hasan Memorial Public Welfare Society Chandanvan Mathura (U.P).
[youtube ]