ڈاکٹر احمد علی برقیؔ اعظمی اعظم گڑھ کے ایک ادبی خانوادے سے تعلق رکھتے ہیں۔ آپ کے والد ماجد جناب رحمت الہی برقؔ دبستان داغ دہلوی سے وابستہ تھے اور ایک باکمال استاد شاعر تھے۔ برقیؔ اعظمی ان دنوں آل آنڈیا ریڈیو میں شعبہ فارسی کے عہدے سے سبکدوش ہونے کے بعد اب بھی عارضی طور سے اسی شعبے سے وابستہ ہیں۔۔ فی البدیہہ اور موضوعاتی شاعری میں آپ کو ملکہ حاصل ہے۔ آپ کی خاص دل چسپیاں جدید سائنس اور ٹکنالوجی خصوصاً اردو کی ویب سائٹس میں ہے۔ اردو و فارسی میں یکساں قدرت رکھتے ہیں۔ ’روحِ سخن‘ اور ’محشرِ خیال‘ آپ کے مجموعہ ہائے کلام ہیں۔
کیف و مستی سے ہیں سرشار تمھاری آنکھیں : احمد علی برقی اعظمی
خانۂ دل کا باب ہیں آنکھیں: احمد علی برقی اعظمی
اظہارِ مدعا کا مرے تھی صلہ وہ نیند: احمد علی برقی اعظمی
اُس نے مجھ سے دل لگایا میں تو اس قابل نہ تھا :احمد علی برقی اعظمی
غزلاحمد علی برقی اعظمیمجھ کو یہ دن بھی …
جلوۂ زیبا دکھایا میں تو اس قابل نہ تھا : احمد علی برقی اعظمی
دیا کے ۵۲ ویں آن لائن فی البدیہہ مشاعرے…
ڈاکٹر احمد علی برقی اعظمی کی موضوعاتی شاعری : بقلم ڈاکٹر غلام شبیر رانا – بشکریہ عالمی ماہنامہ آسمان ادب جولائی ۲۰۱۸
Zauqui Alam (Jannab Musharraf Alam Zauqui) Ahmad Ali Barqi Azmi & Dr. Md Shakeel Akhter On The Occasion Of Diamond Jublee Of Urdu Mahnama Aaj Kal
Zauqui Alam (Jannab Musharraf Alam Zauqui) Ahmad Ali Barqi Azmi & Dr. Md Shakeel Akhter On The Occasion Of Diamond Jublee Of Urdu Mahnama Aaj Kal