ڈاکٹر احمد علی برقیؔ اعظمی اعظم گڑھ کے ایک ادبی خانوادے سے تعلق رکھتے ہیں۔ آپ کے والد ماجد جناب رحمت الہی برقؔ دبستان داغ دہلوی سے وابستہ تھے اور ایک باکمال استاد شاعر تھے۔ برقیؔ اعظمی ان دنوں آل آنڈیا ریڈیو میں شعبہ فارسی کے عہدے سے سبکدوش ہونے کے بعد اب بھی عارضی طور سے اسی شعبے سے وابستہ ہیں۔۔ فی البدیہہ اور موضوعاتی شاعری میں آپ کو ملکہ حاصل ہے۔ آپ کی خاص دل چسپیاں جدید سائنس اور ٹکنالوجی خصوصاً اردو کی ویب سائٹس میں ہے۔ اردو و فارسی میں یکساں قدرت رکھتے ہیں۔ ’روحِ سخن‘ اور ’محشرِ خیال‘ آپ کے مجموعہ ہائے کلام ہیں۔
Sir Syed Ahmed khan Documentary Film
[youtube ]
رپورٹ جشن ادارہ عالمی بیسٹ اردو پوئیٹری حصہ ۔۲ مرتبہ ایڈوکیٹ متین طالب ناندورہ بھارت
رپورٹ جشن ادارہ عالمی بیسٹ اردو پوئیٹری…
رپورٹ جشن ادارہ عالمی بیسٹ اردو پوئیٹری حصہ ۔۲ مرتبہ ایڈوکیٹ متین طالب ناندورہ بھارت
رپورٹ جشن ادارہ عالمی بیسٹ اردو پوئیٹری حصہ ۔۲ مرتبہ ایڈوکیٹ متین طالب ناندورہ بھارت
KUL HIND MUSHAIRA BY R K JAMMU کل ہند مشاعرہ ریڈیو جموں کشمیر
…
ادارہ، عالمی بیسٹ اردو پوئیٹری کی جانب سے 163 واں منفرد عالمی تنقیدی پروگرام بعنوان ایک عالمی شام چار شعرا کے نام
ادارہ، عالمی بیسٹ اردو پوئیٹری …
ادارہ، عالمی بیسٹ اردو پوئیٹری کی جانب سے 163 واں منفرد عالمی تنقیدی پروگرام
ادارہ، عالمی بیسٹ اردو پوئیٹری کی جانب سے 163 واں منفرد عالمی تنقیدی پروگرام
ڈاکٹر احمد علی برقی اعظمی کی شاعری
Some Topical Poems Of Ahmad Ali Barqi Azmi डॉ. अहमद अली बर्क़ी आज़मी की कुछ सामायिक रचनाएँ /कविताएं
नया साल ख़ुशियोँ का पैग़ाम लाएडा. अहमद …