ڈاکٹر احمد علی برقیؔ اعظمی اعظم گڑھ کے ایک ادبی خانوادے سے تعلق رکھتے ہیں۔ آپ کے والد ماجد جناب رحمت الہی برقؔ دبستان داغ دہلوی سے وابستہ تھے اور ایک باکمال استاد شاعر تھے۔ برقیؔ اعظمی ان دنوں آل آنڈیا ریڈیو میں شعبہ فارسی کے عہدے سے سبکدوش ہونے کے بعد اب بھی عارضی طور سے اسی شعبے سے وابستہ ہیں۔۔ فی البدیہہ اور موضوعاتی شاعری میں آپ کو ملکہ حاصل ہے۔ آپ کی خاص دل چسپیاں جدید سائنس اور ٹکنالوجی خصوصاً اردو کی ویب سائٹس میں ہے۔ اردو و فارسی میں یکساں قدرت رکھتے ہیں۔ ’روحِ سخن‘ اور ’محشرِ خیال‘ آپ کے مجموعہ ہائے کلام ہیں۔
’’ نگاہیں ہیں میری نظر کی طرف ‘‘موج غزل کے ۱۲۹ ویں عالمی آنلاین فی البدیہہ طرحی مشاعرے بعنوان میر رنگ کے لئے میری طبع آزمائی احمد علی برقی اعظمی
موج غزل کے ۱۲۹ ویں عالمی آنلاین فی البد…
طرحی غزل بر مصرعہ طرح رحمت الہی برقؔ اع…
احمد علی برقی اعظمی کی غزلیہ شاعری (ایک تجزیاتی مطالعہ) سرور عالم راز سرور ۱۲۲۰۔اِنڈین رَن ڈرائیو، نمبر۔۱۱۶ کیرلٹن، ٹیکساس، امریکہ
احمد علی برقی اعظمی کی غزلیہ شاعری(ایک …
تیرہویں صدی سے لے کر اب تک کہ چند شعرا کرام ایک ساتھ بشکریہ جاوید مرزا و عظمت سخن
تیرہویں صدی سے لے کر اب تک کہ چند شعرا …
گرامیداشت مولانا جلال الدین رومی بمناسبت بزرگداشت مولوی در ھند در خانہ فرھنگ جمھوری اسلامی ایران در دھلی نو ، ھند دکتر احمد علی برقی اعظمی
گرامیداشت مولانا جلال الدین رومی بمناسب…
ایشیا ٹائمز یو ایس کا اردو صفحہ ۳۱ اکتوبر ۲۰۱۸ بشکریہ : ایشیا ٹائمز اردو یو یس و محترم حسن چشتی شیکاگو
کروڑی مل کالج دہلی میں ڈاکٹر محمد ریاض اور احمد علی برقی اعظمی کے نام ایک شام
زندگی سے زندگی کا حق ادا ہوتا نہیں : ایک زمین کئی شاعر جگر مراد بادی اور احمد علی برقی اعظمی : بشکریہ ایک زمین کئی شاعر، ایک انیک
ایک زمین کئی شاعر جگر مراد بادی اور احم…
’’ میں ہوں زمیں کے ساتھ کبھی آسماں کے ساتھ ‘‘ سیدہ منور جہاں زیدی کے مصرعہ طرح پرعشق نگر اردو شاعری کے ۴۴ ویں عالمی آنلاین فی البدیہہ طرحی مشاعرے میں میری طبع آزمائی : احمد علی برقی اعظمی
سیدہ منور جہاں زیدی کے مصرعہ طرح پرعشق …