منظوم تاثرات برائے ورلڈ بِگ بُک یوسف قادری کے دنیا کے پہلے بڑے عظیم شعری مجموعے کی رونمائی احمد علی برقیؔ اعظمی بشکریہ : ٹائمز میگزین شیکاگو بتاریخ : ۳ جون ۲۰۱۰
منظوم تاثرات برائے ورلڈ بِگ بُک
یوسف قادری کے دنیا کے پہلے بڑے عظیم شعری مجموعے کی رونمائی
احمد علی برقیؔ اعظمی
بشکریہ : ٹائمز میگزین شیکاگو
بتاریخ : ۳ جون ۲۰۱۰
شعری مجموعہ ہے اردو شاعری کا یہ ضخیم
ہے یہ یوسف قادری کا کارنامہ اک عظیم
ہے یہ موجودہ صدی کا ایک ادبی شایکار
قدرداں اس کے وہ ہوں گے جن میں ہے ذوقِ سلیم
رونمائی پر مبارکباد دیتا ہوں اُنہیں
روح پرور ہو ادب میں مثل’’ِ گلزار نسیم‘‘
زیرِ نگرانی حسن چشتی کے ہے یہ اہتمام
جن کے ہے پیشِ نظر ہردم صراطِ مستقیم
اس کے گلہائے مضامیں سے معطر ہے فضا
ہے یہ گلزار سخن میں جیسے اک موجِ نسیم
فارسی میں شاہنامہ تھا یہ اس کے بعد ہے
زندۂ جاوید ہیں جس سے روایاتِ قدیم
ڈاکٹر احمد علی برقیؔ ہے اس کا معترف
سب کا منظورِ نظر ہو کارنامہ یہ عظیم
یوسف قادری کے دنیا کے پہلے بڑے عظیم شعری مجموعے کی رونمائی
احمد علی برقیؔ اعظمی
بشکریہ : ٹائمز میگزین شیکاگو
بتاریخ : ۳ جون ۲۰۱۰
شعری مجموعہ ہے اردو شاعری کا یہ ضخیم
ہے یہ یوسف قادری کا کارنامہ اک عظیم
ہے یہ موجودہ صدی کا ایک ادبی شایکار
قدرداں اس کے وہ ہوں گے جن میں ہے ذوقِ سلیم
رونمائی پر مبارکباد دیتا ہوں اُنہیں
روح پرور ہو ادب میں مثل’’ِ گلزار نسیم‘‘
زیرِ نگرانی حسن چشتی کے ہے یہ اہتمام
جن کے ہے پیشِ نظر ہردم صراطِ مستقیم
اس کے گلہائے مضامیں سے معطر ہے فضا
ہے یہ گلزار سخن میں جیسے اک موجِ نسیم
فارسی میں شاہنامہ تھا یہ اس کے بعد ہے
زندۂ جاوید ہیں جس سے روایاتِ قدیم
ڈاکٹر احمد علی برقیؔ ہے اس کا معترف
سب کا منظورِ نظر ہو کارنامہ یہ عظیم