۱۱ جنوری ۲۰۲۰ کو غالب اکیڈمی نئی دہلی میں ماہانہ ادبی نشست اور احمد علی برقی اعظمی کے شعری مجموعہ محشر خیال کا جناب فیاض شہریار سابق ڈائیریکٹر جنرل آل انڈیا ریڈیو کے بدست اجرا

تھی جو گیارہ جنوری کو بزم غالب میں نشستگوش بر آواز سننے کے لئے تھے سامعینہر سخنور نے سنائےاپنے میعاری کلاممحفل شعرو ادب برقی تھی یہ اک بہترین








