Month 2018 جون

ہمیں اردو کے امکانی علاقوں کو تلاش کرنا چاہیے: Haqqani Alaqasmi | Zain S…

[youtube ] عہدِ حاضر کے ممتاز اوربیدار مغزنقاد و ادیب حقانی القاسمی کے مجلہ ’’ انداز بیاں‘‘ پر منظوم تاثراتاحمد علی برقیؔ اعظمیمختلف ہے سب سے حقانی کا ’’ اندازِ بیاں‘‘ہر طرف بکھرے ہوئے ہیں جن کی عظمت کے نشاںان…

ارمان اپنے مِل گئے گرد و غبار میں : احمد علی برقی اعظمی

دیا کے ۴۸ ویں آن لائن فی البدیہہ مشاعرے کے لئے میری طرحی غزلاحمد علی برقی اعظمیارمان اپنے مِل گئے سارے غبار میں’’ دو گز زمیں بھی مِل نہ سکی کوئے یار میں‘‘آیا نہ وہ بھی پُرسشِ احوال کے لئےکردی…

منظوم تاثرات برائے ورلڈ بِگ بُک یوسف قادری کے دنیا کے پہلے بڑے عظیم شعری مجموعے کی رونمائی احمد علی برقیؔ اعظمی بشکریہ : ٹائمز میگزین شیکاگو بتاریخ : ۳ جون ۲۰۱۰

       منظوم تاثرات برائے ورلڈ بِگ بُکیوسف قادری کے دنیا کے پہلے بڑے عظیم شعری مجموعے کی رونمائیاحمد علی برقیؔ اعظمیبشکریہ : ٹائمز میگزین شیکاگوبتاریخ : ۳ جون ۲۰۱۰شعری مجموعہ ہے اردو شاعری کا یہ ضخیمہے یہ یوسف…

ادارۂ عالمی بیسٹ اردو پوئیٹری کی جانب سے ڈاکٹر احمد علی برقی اعظمی کو مولانا الطاف حسین حالی ایوارڈ : بشکریہ شعرو سخن ڈاٹ نیٹ

ادارۂ عالمی بیسٹ اردو پوئیٹری کی جانب سے ڈاکٹر احمد علی برقی اعظمی کو مولانا الطاف حسین حالی ایوارڈ : بشکریہ شعرو سخن ڈاٹ نیٹادارۂ ہذا کے ۱۳۹  نظمیہ مشاعرے  بعنوان دکھ کی رپورٹ  یہاں ملاحظہ فرمائیں رپورٹ : ڈاکٹر…

شعری مجموعہ ” روحِ سُخن ” شاعر: ڈاکٹر احمد علی برقی اعظمی ( اجمالی جائزہ ) اسلم چشتی ( پونے )

شعری مجموعہ ” روحِ سُخن ” شاعر: ڈاکٹر احمد علی برقی اعظمی ( اجمالی جائزہ )اسلم چشتی ( پونے ) ڈاکٹر احمد علی برقی اعظمی اعظم گڈھ ( یو پی ) کے ایک علمی و ادبی گھرانے کے چشم و…

برقی اعظمی کی روح سخن: بقلم انور خواجہ ریزیڈینٹ ایڈیٹر، ہفت روزہ ’’اُردو لنک‘‘ امریکہ

برقیؔ اعظمی کی روحِ سخنڈاکٹر احمد علی برقیؔ اعظمی جیسے قادر الکلام شاعر کے مجموعۂ شاعری ’’روحِ سخن‘‘ کے بارے میں اپنے تاثرات بیان کرتے ہوئے گھبراہٹ سی ہو رہی ہے کہاں وہ اور کہاں یہ ناچیز۔ برقیؔ اعظمی ایک…

ایک غزل نذرِ ناصر کاظمی :احمد علی برقی اعظمی

ایک غزل : نذرِ ناصر کاظمی  احمد علی برقیؔ اعظمیمری حالت یہ کیسی ہو رہی ہےہنسی کیوں لب سے عنقا ہورہی ہےچمن میں کیوں ہیں گل دامن دریدہخزاں کیوں اس میں کانٹے بورہی ہےخدا محفوظ رکھے چشمِ بد سےفضا کیوں…

ایک زمین کئی شاعر ناصر کاظمی اور احمد علی برقی اعظمی : بشکریہ ناظم ایک زمین کئی شاعر جناب عمر جاوید خان

ایک زمین کئی شاعر ناصر کاظمی اور احمد علی برقی اعظمی ناصر کاظمی مسلسل بے کلی دل کو رہی ہے​ مگر جینے کی صورت تو رہی ہے​ میں کیوں پھرتا ہوں تنہا مارا مارا​ یہ بستی چین سے کیوں سو…