Month 2018 جون

جموں و کشمیر اردو گِلڈ کی جانب سے برقی اعظمی کے شعری مجموعے کی رونمائی اور تفویض فخر اردو ایوارڈ بدست ادب و ادیب نواز ممتاز ادیب و نقاد امین بنجارا

منظوم اظہار امتنان و تشکربہ جموں و کشمیر اردو گِلڈ احمد علی برقی اعظمیمیں ہوں اردو گلڈ کے اس لطف کا منت گذارجس نے بخشا ہے مری روحِ سخن کو اعتبارفیس بُک بھی مستحق اس کے لئے ہے داد کیتازہ…

عید کی لے کر بشارت آج آئی چاند رات : احمد علی برقی اعظمی

عید کی لے کر بشارت آج آئی چاند راتاحمد علی برقیؔ اعظمیلے کے آئی ہے پیامِ رونمائی چاند راتشکر ہے اللہ کاجس نے دکھائی چاند راتعید کی لے کربشارت آج آئی چاند راتبھیجتا ہے تہنیت بھائی کو بھائی چاند راتچاند…