ادارہ,عالمی بیسٹ اردو پوئٹری کے ججز پینل کی جانب سے ڈاکٹر احمد علی برقی اعظمی کو مولانا الطاف حُسین حالی ایوارڈ

ادارہ عالمی بیسٹ اردو پوئٹری کے ججز پینل کی جانب سے پروگرام بعنوان ” دُکھ” محترم احمد علی برقی اعظمی کو مولانا الطاف حُسین حالی ایوارڈ سے نوازا جاتا ہے منجانب انتظامیہ ادارہ ادارہ، عالمی بیسٹ اردو پوئیٹری کی جانب موضوعاتی نظموں…









