مرزا غالبؔ کے ایک فارسی شعر کا منظوم اردو ترجمہ :مترجم : احمد علی برقیؔ ؔ اعظمیبرقی اعظمیدسمبر 23, 2017متفرقات مرزا غالبؔ کے ایک فارسی شعر کا منظوم اردو ترجمہمجھ کو یہ مرتبہ منظور نہیں تھا غالبؔ شعر نے خود یہی چاہا کہ مرا فن بن جائےمترجم : احمد علی برقیؔ ؔ اعظمی ما نبودیم بدین مرتبہ راضی غالبؔ شعر خود خواھشِ آن کرد کہ گردد فنِ مامرزا غالبؔ