روح سخن میں محشر خیال کا باکمال شاعرڈاکٹر احمد علی برقی اعظمی بقلم ڈاکٹر مشتاق احمد وانی: بشکریہ روزنامہ آفتاببرقی اعظمیاگست 9, 2020متفرقات روزنامہ آفتاب کی برقی نوازی ہے صحافت کے افق پر جو درخشاں آفتاب قاٸم و دایم رہے اس کی ہمیشہ آب و تاب ہے حسیب اعجاز عاشر کا یہ لطف خاص جو شاعر گوشہ نشیں کو کرتا ہے عزت مآب