مرزا غالبؔ کے فارسی شعر کا منظوم اردو ترجمہ ڈاکٹر احمد علی برقیؔ اعظمی

مرزا غالبؔ کے فارسی شعر کا منظوم اردو ترجمہ
ڈاکٹر احمد علی برقیؔ اعظمی
فارسی دیکھو جو چاہونقش ہائے رنگ رنگ

چھوڑو اردو کو کہ یہ بے رنگ ہے میرا کلام
ترجمۂ شعر غالبؔ : مترجم احمد علی برقیؔ اعظمی
فارسی بین تا ببینی نقش ھای رنگ رنگ
بگذر از مجموعۂ اردو کہ بی رنگِ من است
مرزا غالبؔ