مرزا غالبؔ کے ایک فارسی شعر کا منظوم اردو ترجمہ :مترجم : احمد علی برقیؔ ؔ اعظمی

مرزا غالبؔ کے ایک فارسی شعر کا منظوم اردو ترجمہ
مجھ کو یہ مرتبہ منظور نہیں تھا غالبؔ 
شعر نے خود یہی چاہا کہ مرا فن بن جائے
مترجم : احمد علی برقیؔ ؔ اعظمی

ما نبودیم بدین مرتبہ راضی غالبؔ 
شعر خود خواھشِ آن کرد کہ گردد فنِ ما
مرزا غالبؔ