ایشیا ٹائمز یو ایس کا ہے یہ ادبی صفحہ

ایشیا ٹائمز یو ایس کا ہے یہ ادبی صفحہ
جس کے مندرجات ہیں آئینہ فکر و نظر
اس میں برقی اعظمی کا بھی نمایاں ہے کلام
دوسرے شعرا کی تخلیقات بھی ہیں معتبر
روح پرور ہے حسن چشتی کا یہ ذوق سلیم
ہیں شیکاگو میں جو برقی اعظمی اک دیدہ ور
بشکریہ محترم حسن چشتی ، شیکاگو۔
http://www.asiatimes.us/

Leave a Reply