ادارہ,عالمی بیسٹ اردو پوئیٹری???? کی جانب سے ایک اور منفرد پروگرام پیش کرتے ہیں پروگرام بعنوان ” دُکھ

ادارہ,عالمی بیسٹ اردو پوئیٹری کی جانب سے ایک اور منفرد پروگرام پیش کرتے ہیں پروگرام بعنوان ” دُکھ جس میں جیتنے والے کو مولانا الطاف حُسین حالی ایوارڈ سے نوازا جاۓ گا داراہ کی جانب سے ایک اور خوبصورت پروگرام بعنوان ” دُکھ "تمام شعراء سے گذارش ہے کہ اس عنوان پر اپنی خوبصورت نظمیں پیش کر سکتے ہیں ان شاء اللہ 10.02.2018 بوقت سات بجےجو شعراء شامل ہونا چاہیں اپنا نام لکھیں نوٹ ان شاء اللہ بروز ہفتہ تاریخ 10 فروری 2018 رات 7 بجے منجانب انتظامیہ ادارہ=======